: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 21جولائی (یو این آئی) امریکن نے ایران میں مقیم القاعدہ کے تین اراکین کو تنظیم کو جنگ کے لئے مالی اور اسٹرٹیجک تعاون کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ ایک امریکی افسر نے
کہا کہ ان تین افراد میں سعودی شہری فیصل جسیم محمد العمری الخالدی ، مصر کا شہری خیسی محمد ابراہیم بیومی اور الجیریائی ابو بکر محمد محمد شامل ہے۔ ان تینوں پر القاعدہ کو مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔